سنیچر کا دن ہونے اور دہلی حکومت اور مرکزی حکومت کے دفاتر میں تعطیل رہنے سے جفت ۔
طاق اسکیم کے دوسرے مرحلے کے آج دوسرے دن سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد کافی کم رہی۔
style="text-align: right;">دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ گوپال رائے نے دہلی میٹر ریلو سروس کے ملازمین کے ساتھ بارہ کھمبا روڈ پر واقع دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کے دفتر ٰ میں اسکیم کیلئے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی